ٹوٹی ہوئی سڑک اور پیدل سا آدمی ہے جا رہا کہاں یہ پاگل سا آدمی
ارشد چوہدری محفلین فروری 14، 2021 #3 بحر مکمّل نہیں اور دوسری بات (اور) ار تقطیع ہو رہا ہے جو صحیح نہیں
محمد احسن سمیع راحلؔ محفلین فروری 14، 2021 #4 محسن اعوان نے کہا: ٹوٹی ہوئی سڑک اور پیدل سا آدمی ہے جا رہا کہاں یہ پاگل سا آدمی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائی ایسے ایک ایک شعر کی اصلاح تو بڑی مشکل ہو جائے گی۔ ’’پیدل سا‘‘ کیا ہوتا ہے؟؟؟ آدمی یا تو پیدل ہوگا یا نہیں! جزوی پیدل بھی کوئی ہو سکتا ہے کیا؟؟؟
محسن اعوان نے کہا: ٹوٹی ہوئی سڑک اور پیدل سا آدمی ہے جا رہا کہاں یہ پاگل سا آدمی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھائی ایسے ایک ایک شعر کی اصلاح تو بڑی مشکل ہو جائے گی۔ ’’پیدل سا‘‘ کیا ہوتا ہے؟؟؟ آدمی یا تو پیدل ہوگا یا نہیں! جزوی پیدل بھی کوئی ہو سکتا ہے کیا؟؟؟
محسن اعوان محفلین فروری 15، 2021 #5 محمّد احسن سمیع :راحل: نے کہا: بھائی ایسے ایک ایک شعر کی اصلاح تو بڑی مشکل ہو جائے گی۔ ’’پیدل سا‘‘ کیا ہوتا ہے؟؟؟ آدمی یا تو پیدل ہوگا یا نہیں! جزوی پیدل بھی کوئی ہو سکتا ہے کیا؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ
محمّد احسن سمیع :راحل: نے کہا: بھائی ایسے ایک ایک شعر کی اصلاح تو بڑی مشکل ہو جائے گی۔ ’’پیدل سا‘‘ کیا ہوتا ہے؟؟؟ آدمی یا تو پیدل ہوگا یا نہیں! جزوی پیدل بھی کوئی ہو سکتا ہے کیا؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت شکریہ