کیا سعودی عرب میں کھائ جانے والی ہر چیز حلال ہے؟ کیا وہ ہمارے لئے معیار ہیں؟جی بالکل حلال ہے ٹرکی کا کھانا۔ سعودی عرب میں اکثر کھایا جاتا ہے۔
اردو میں بھی اس کو ٹرکی ہی کہتے ہیں۔
کیا سعودی عرب میں کھائ جانے والی ہر چیز حلال ہے؟ کیا وہ ہمارے لئے معیار ہیں؟
شمشماد بھائی نے بطور معیار کہاں تذکرہ کیا ہے اس کا؟؟؟؟کیا سعودی عرب میں کھائ جانے والی ہر چیز حلال ہے؟ کیا وہ ہمارے لئے معیار ہیں؟
بالکل صحیح، میں بھی یہی لکھنے ولا تھا۔ کئی سال پہلے میں کئی لوگوں کے گھروں میں انہیں دیکھا تھا۔ لیکن انہوں نے انہیں مور کی طرح رکھا ہوا تھا۔ شاید یہاں پر کھانے کے لئے یہ اتنا مقبول نہیں ہے۔اور پنجابی میں اس کو "پے رُو" کہتے ہیں
سعودی حکومت کوئی بھی ایسی چیز درآمد کرنے کی اجازت نہیں دیتی جو شرعی طور پر حلال نہ ہو۔ میرے لیے تو یہی معیار ہے۔ آپ کا کیا معیار ہے اس کا مجھے علم نہیں۔ اگر آپ کے معیار پر پوری نہیں اترتی تو بصد شوق اس سے اجتناب فرمائیں۔کیا سعودی عرب میں کھائ جانے والی ہر چیز حلال ہے؟ کیا وہ ہمارے لئے معیار ہیں؟