بھائی جی اگر آپکے ہاں ویڈیو نہیں چل رہی تو "ایڈ بلاک پلس" کی ویب سائیٹ پر جا کر اسے انسٹال کر لیں، اگر تو فائر فوکس استعمال کرتے ہیں تو پھر فائر فوکس کے ایڈ آن والے صفحے سے تلاش کر کے انسٹال کر لیں، انسٹال کرنے اور استعمال کرنے میں بہت آسان ہے اور فائدے مند بھی۔
لیکن ویڈیو میں یہ دکھایا گیا ہے کہ اس سے ٹریفک میں بھی بچت ہوتی ہے، ایسا ہرگز نہیں ہے، آپ کوئی بھی صفحہ دیکھتے ہیں تو وہ مکمل ڈاؤنلوڈ ہوتا ہے، اسمیں اشتہارات بھی شامل ہوتے ہیں، یہ پلگ ان صرف اتنا کرتا ہے کہ ان اشتہارات کو چھپا دیتا ہے اور وہ نظر نہیں آتے۔