اشعار برائے اصلاح ۔۔متفرق اشعار۔ ساگر ۔ ۔ ۔ایک کوشش

ساگر

محفلین
جوں جوں احباب بڑھتے جا رہے ہیں
توں توں غم ہلکے ہوتے جا رہے ہیں
۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اشرف المخلوقات کی حقیقت کیا ہے
اک قید ہے عمر فانی ہے
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سوچوں میں گم رہتا ہوں
جیسے میں تم رہتا ہوں
 

الف عین

لائبریرین
ایک شعر کا تو مجھے یاد ہے کہ میری نظر سے گزر چکا ہے۔ باقی اشعار کے بارے میں وہی جو پہلے بھی کہہ چکا ہوں
 
Top