سر یہ تو سوال ہے جواب بھی لکھنا ہے کہ یہ امتحان کی جگہ ہے نتیجہ جہنم یا جنت متعین کرے گا۔۔محض گناہوں کی مہلت تو نہیں دی ہے اللہ نے ، یہ تو بندے پر منحصر ہے کہ وہ گناہ کے کام کرتا ہے یا ثواب کے!
قطعہ کا دوسرا مصرعہ بھی عجیب بلکہ مجہول ہے۔ ناقص خیال کی شکل؟
ایک ممکنہ شکل آپ کے خیال کی یہ ہو سکتی ہے :سر یہ تو سوال ہے جواب بھی لکھنا ہے کہ یہ امتحان کی جگہ ہے نتیجہ جہنم یا جنت متعین کرے گا۔۔