بحر کون سی ہے یہ طے کرنے میں مسئلہ درپیش ہے۔۔۔ اگر آپ بحر نہیں جانتے تو اسی وزن پر کہا گیا کوئی دوسرا کلام بتائیے گا جو آپ کے علم میں ہو۔۔۔اےپاگل دل! عطا تجھ کو بصورت ہی یہ ممکن تھی
وہ کافر در تھا، تُو بھی، بن کہ واں کافر گیا ہوتا
کہاں لے گے ہو ساقی دورِ لطفِ جام تم مجھ سے
نظر کا جام تیرا ، میرا ساغر بھر گیا ہوتا
کی جس سے تُو نے بسمؔل! دل لگی ہی کی ہو گی آخر
جو تُو نے عشق کیا ہوتا ، ابھی تک مر گیا ہوتا
بحر کون سی ہے یہ طے کرنے میں مسئلہ درپیش ہے۔۔۔ اگر آپ بحر نہیں جانتے تو اسی وزن پر کہا گیا کوئی دوسرا کلام بتائیے گا جو آپ کے علم میں ہو۔۔۔
فیض احمد فیض کا کلام۔یہ بحر ہزج مثمن سالم ہے۔
غیر متفق ہونے کی وجہ؟؟ حسیب بسملبحر ہزج مثمن سالم ہے۔ غالباََ عروض ڈاٹ کام کی مدد سے اشعار کہے ہیں۔ دوسرے شعر میں گئے کو گے باندھا گیا ہے جو کہ غلط ہے۔
آخری شعر میں کیا کو کیا سوال والا یعنی دو حرفی باندھا ہے ۔ کیا کرنے سے ماضی مطلق سہ حرفی ہے۔
انگوٹھا تلک گیا لگداغیر متفق ہونے کی وجہ؟؟ حسیب بسمل
مجھے بحر سمجھنے میں مشکل پیش نہ آتی اگر اس میں اِس قدر اسقاط نہ پایا جاتا۔محترم الف عین سے متفق ہوں ۔۔۔ فی الحال ان کی رائے دیکھئے۔ ضرورت پڑی تو کچھ کہوں گا ۔۔۔فیض احمد فیض کا کلام۔
ستم سکھلائے گا رسمِ وفا، ایسے نہیں ہوتا
صنم دکھلائيں گے راہِ خدا، ایسے نہیں ہوتا
وہ غیر متفق کی ریٹنگ ختم کردیجئے، بصورتِ دیگر ان کو ملنے والے منفی پوائنٹ انہیں پریشان کرتے رہیں گے ۔۔انگوٹھا تلک گیا لگدا
میں نے کس کو غیر متفق ریٹنگ کی ہے ؟وہ غیر متفق کی ریٹنگ ختم کردیجئے، بصورتِ دیگر ان کو ملنے والے منفی پوائنٹ انہیں پریشان کرتے رہیں گے ۔۔
معذرت۔۔ آپ نے نہیں ۔۔ حسیب بسمل نے کیا تھا ۔۔۔ غالبامیں نے کس کو غیر متفق ریٹنگ کی ہے ؟
جی شکریہ۔۔ جناب کا۔۔مجھے بحر سمجھنے میں مشکل پیش نہ آتی اگر اس میں اِس قدر اسقاط نہ پایا جاتا۔محترم الف عین سے متفق ہوں ۔۔۔ فی الحال ان کی رائے دیکھئے۔ ضرورت پڑی تو کچھ کہوں گا ۔۔۔