اصغرخان کیس

اج کل پی ٹی ائی بات بے بات اصغر خان کیس کا حوالہ دینا نہیں بھولتی۔ کچھ پی ٹی ائی کے نادان دوست منفی سیاست کرتے ہوئے نواز شریف کو اصغر خان کیس کا آصل مجرم قرار دیتے ہیں اور ثبوت کے طور پر سپریم کورٹ کا فیصلہ پیش کرتے ہیں۔ اس کیس میں ائی ایس ائی نے غلام اسحٰق کے حکم پر لوگوں میں رقم بانٹنے کا معاملہ تھا۔ نواز شریف اس کیس میں میری معلومات کے مطابق مجرم نہیں ثابت ہوتا۔ نہ کیس میں اس کا ذکر ہے۔

اللہ کرے پی ٹی ائی کے نادان دوستوں کو عقل اجائے۔ ان کی سیاست صرف یہ ہے کہ نواز برے کام کررہا ہے۔ دوسروں کی برائیوں سے الیکشن جیتنا چاہتے ہیں۔ ان کی جھولی میں کوئی سیاسی کام نہیں ہے۔
 
اس کیس کا پورا مختصر فیصلہ ادھر ہے

کچھ نکات ادھر پیسٹ کردیے ہیں
سیاستدانوں کے بارے میں نقطہ 14 پڑھنا چاہیے خصوصا جو لال رنگ میں ہے

(13) Late Ghulam Ishaq Khan, the then President of Pakistan, General (R) Aslam Baig and General (R) Asad Durrani acted in violation of the Constitution by facilitating a group of politicians and political parties, etc., to ensure their success against the rival candidates in the general election of 1990, for which they secured funds from Mr. Younas Habib. Their acts have brought a bad name toPakistanand its Armed Forces as well as secret agencies in the eyes of the nation, therefore, notwithstanding that they may have retired from service, the Federal Government shall take necessary steps under the Constitution and Law against them.
(14) Similarly, legal proceedings shall be initiated against the politicians, who allegedly have received donations to spend on election campaigns in the general election of 1990, therefore, transparent investigation on the criminal side shall be initiated by the FIA against all of them and if sufficient evidence is collected, they shall be sent up to face the trial, according to law.
Mr. Younas Habib shall also be dealt with in the same manner.
(15) Proceedings shall also be launched against the persons specified hereinabove for affecting the recovery of sums received by them with profit thereon by initiating civil proceedings, according to law.

یہ بات بہت عیاں ہوجاتی ہے کہ اس فیصلہ کے اصل مجرم غلام اسحق خان، ائی ایس ائی ، اسلم بیگ تھے نہ کہ نواز شریف

پی ٹی ائی کے نادان دوست بشمول زرقا مفتی اس کے طرح کی جھوٹی باتوں سے پرہیز کرنا چاہیے۔
 
Top