میرے خیال میں آپ کے گمان کے درست ہونے کا امکان ابھی ختم نہیں ہوا۔اگر آپ کا گمان اصفہان تک محدود نہیں تھا ۔زبردست۔ میرا گمان تھا کہ ایسے کھیل جہاں گھوڑے اور کھلاڑی ایک دوسرے کے قریب پہنچ سکتے ہوں، گھوڑے کی دم یا تو مونڈ دی جاتی ہے یا پھر اس پر کوئی حفاظتی غلاف چڑھا دیا جاتا ہے۔ تاہم یہ شاید میرا گمان ہی تھا۔ اچھا لگا دیکھ کر
جی، آپ نے درست نکتہ اٹھایامیرے خیال میں آپ کے گمان کے درست ہونے کا امکان ابھی ختم نہیں ہوا۔اگر آپ کا گمان اصفہان تک محدود نہیں تھا ۔