تم پوچھتے ہو گر کیوں پر درد ہے یہ زندگی تنہا سفر ہے کٹ رہا دلبر ملا کوئی نہیں
ولید احمد عادل محفلین اکتوبر 31، 2018 #1 تم پوچھتے ہو گر کیوں پر درد ہے یہ زندگی تنہا سفر ہے کٹ رہا دلبر ملا کوئی نہیں
ع عظیم محفلین اکتوبر 31، 2018 #2 کیا کچھ اور اشعار بھی تھے جو آپ نے شامل نہیں کیے؟ اس طرح تو یہ ایک شعر کہلائے گا، مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن کے وزن پر کوشش کیجیے
کیا کچھ اور اشعار بھی تھے جو آپ نے شامل نہیں کیے؟ اس طرح تو یہ ایک شعر کہلائے گا، مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن کے وزن پر کوشش کیجیے