عابد نواز سحر
محفلین
میرے گاؤں کی بدحالی کا یہ عالم ہے سحر جی
برستے ہیں سحاب ہر سو پر فاقے نہیں جاتے
برستے ہیں سحاب ہر سو پر فاقے نہیں جاتے
مرے گاؤں کی بدحالی کا عالم پوچھتے کیا ہومیرے گاؤں کی بدحالی کا یہ عالم ہے سحر جی
برستے ہیں سحاب ہر سو پر فاقے نہیں جاتے
ماشاء اللہ بھائی خلیل وزن میں لے آئے ہیں، اب ان دونوں صورتوں میں فرق محسوس کیجیے کہ کون سا واقعی بہتر لگتا ہےمرے گاؤں کی بدحالی کا عالم پوچھتے کیا ہو
برستی بدلیوں میں بھی یہاں فاقے برستے ہیں
ماشااللہمرے گاؤں کی بدحالی کا عالم پوچھتے کیا ہو
برستی بدلیوں میں بھی یہاں فاقے برستے ہیں
آدابماشااللہ