سارہ بشارت گیلانی
محفلین
کیا آپ کو بهی کبهی ایسا لگتا ہے کہ آپ نے بہت واضح ایک بات کی ہے... اور سامنے والے کسی بهی شخص کے پلے کچھ نہیں پڑا؟
ایسا تو اکثر میرے ساتھ ہوجاتا ہے کہ میں مخاطب کو بلکل ہی الگ بات کہتی ہوں اور بات بلکل الگ شکل میں متشکل ہوکر مخاطب کو مل جاتی ہے سوال یہ ہے کہ اظہار مافی الضمیر کی خوبی ہی نہیں مجھ میں یا سننے والے کی عقل میں خلل ہوتا ہے۔۔۔ !
بہت غور کرنے کے بعد دونوں باتیں ٹھیک لگیں۔۔۔ !
کبھی میرے سمجھانے میں نقص۔۔۔
تو کبھی سمجھنے والے کی عقل کوری۔۔!
نہیں۔کیا آپ کو بهی کبهی ایسا لگتا ہے کہ آپ نے بہت واضح ایک بات کی ہے... اور سامنے والے کسی بهی شخص کے پلے کچھ نہیں پڑا؟