Arbhatti
محفلین
وقت رخصت رو برو نہ سہی لیکن
تمہیں سنانی اک کہانی ہے
چند گھڑیاں جو نہ مل سکیں ہمیں
یہ گھڑی انہیں کی اک نشانی ہے
لگے پیاس جب دید کے روزے میں
دشتِ کربلا کی یاد دہانی ہے
نظرغیر سے چھپایا جا سکتا نہیں رنگ چمن
عجب مشغلہ یہ باغبانی ہے ۔۔
جا رہے ہو نئے دیس بسانے تم
ہاں یہی حکم آسمانی ہے
مڑ کے دیکھیے نہ گلوں کا جلنا
مٹ جائیں گے تو کیا ہر چیز فانی ہے! ۔۔۔۔
کون کہے گا یہ جذبوں کی ناتوانی ہے
سنو ! اپنے بابا کی عزت بچانی ہے ۔۔!
تمہیں سنانی اک کہانی ہے
چند گھڑیاں جو نہ مل سکیں ہمیں
یہ گھڑی انہیں کی اک نشانی ہے
لگے پیاس جب دید کے روزے میں
دشتِ کربلا کی یاد دہانی ہے
نظرغیر سے چھپایا جا سکتا نہیں رنگ چمن
عجب مشغلہ یہ باغبانی ہے ۔۔
جا رہے ہو نئے دیس بسانے تم
ہاں یہی حکم آسمانی ہے
مڑ کے دیکھیے نہ گلوں کا جلنا
مٹ جائیں گے تو کیا ہر چیز فانی ہے! ۔۔۔۔
کون کہے گا یہ جذبوں کی ناتوانی ہے
سنو ! اپنے بابا کی عزت بچانی ہے ۔۔!