السلام علیکم
تلمیذ لائبریرین نومبر 8، 2013 #2 واہ کیا بات ہے! کیا شعر ڈھونڈا ہے، اور کیا تصویر منتخب کی ہے، عاطف جی!،سبحان اللہ! فلک شیر
عاطف سعد محفلین نومبر 9، 2013 #3 بہت شکریہ جناب تلمیذ، میں غالب اور میر کا دیوانہ ہوں، گو میری اردو اتنی اچھی نہیں لیکن اردو لغت استعمال کرتا ہوں کہ مجھے غالب اور میر کے کلام کی سمجھ آ سکے۔ میری دیوانگی کا اندازہ آپ اس سے کر سکتے ہیں کہ میں غالب کا پورا دیوان ڈیزائن کر چکا ہوں۔
بہت شکریہ جناب تلمیذ، میں غالب اور میر کا دیوانہ ہوں، گو میری اردو اتنی اچھی نہیں لیکن اردو لغت استعمال کرتا ہوں کہ مجھے غالب اور میر کے کلام کی سمجھ آ سکے۔ میری دیوانگی کا اندازہ آپ اس سے کر سکتے ہیں کہ میں غالب کا پورا دیوان ڈیزائن کر چکا ہوں۔
تلمیذ لائبریرین نومبر 9، 2013 #4 عاطف سعد نے کہا: ۔ میری دیوانگی کا اندازہ آپ اس سے کر سکتے ہیں کہ میں غالب کا پورا دیوان ڈیزائن کر چکا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر تو وہ یقیناً ایک خاصے کی چیز ہوگی!
عاطف سعد نے کہا: ۔ میری دیوانگی کا اندازہ آپ اس سے کر سکتے ہیں کہ میں غالب کا پورا دیوان ڈیزائن کر چکا ہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر تو وہ یقیناً ایک خاصے کی چیز ہوگی!