فرحان دانش
محفلین
اصلی سانپ کون؟
صرف کھڑا ہونا ہے یا لڑنا بھی ہے؟اس لیے میں نے اگلے الیکشن میں کھڑے ہونے کا فیصلہ کر لیا ھے
صرف کھڑا ہونا ہے یا لڑنا بھی ہے؟
اگر کھڑے ہونے کے بعد کسی نے دھکا دے دیا، تو بدلہ لینے میںکیا حرج ہے
کیوں آپ نے بھی کھڑے ہونا ھے کیا ؟
آپسے اس 21 ویں صدی والے دھاگے پر چیلنجز جھیلنے کے بعداب کھڑے ہونے کاحوصلہ نہیں ہو رہا ہے۔
ہو سکتا ہے کسی"پیتھی" سے یہ "خوف" اپنے آپ دور ہو جائے اور ہم دونوں مقابلے پر ہوں
اس "فوبیا" کو دور کرنے لیے آپ کا مکمل پرسنالٹی انالسز کرنا ہو گا ، کہیں یہ خوف بچپن کے کسی واقعے کی وجہ سے تو نہیں
اس کا مطلب ہے کہ سارے سیاسی لیڈر سانپ ہیں