میں نہیں سمجھتا کہ این آر او پر سٹینڈ لینے سے ایم کیو ایم مقبول جماعت بن جائے گی۔
مقبول جماعت بننے کے لئے اسے تشدد اور لسانی فسادات کی سیاست چھوڑنا پڑے گی اور اسے قوت برداشت پیدا کرنی ہوگی
ایم کیو ایم تشدد اور لسانی فسادات کی سیاست کرتی تو کراچی سے گگلت تک نہ پہنچتی ۔