اطلاع نامے میں غلطی

نکتہ ور

محفلین
جب کوئی رکن ہمارے مراسلے کا اقتباس لیتا ہے تو اس کے اطلاع نامے کا فقرہ کچھ یوں ہوتا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے صفحہ نمبر کی جگہ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دھاگے میں آپ کے پیغام کا اقباس لیا۔
میرے خیال میں درست لفظ اقتباس ہے۔اگر میرا خیال درست ہے تو اس غلطی کو درست کر دیا جائے شکریہ۔
 
نایاب

لائبریرین
جب کوئی رکن ہمارے مراسلے کا اقتباس لیتا ہے تو اس کے اطلاع نامے کا فقرہ کچھ یوں ہوتا ہے
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ نے صفحہ نمبر کی جگہ میں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔دھاگے میں آپ کے پیغام کا اقباس لیا۔
میرے خیال میں درست لفظ اقتباس ہے۔اگر میرا خیال درست ہے تو اس غلطی کو درست کر دیا جائے شکریہ۔

میرے پاس تو " اقتباس "ہی لکھا آتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
0021.png
 
پردیسی

محفلین
بھائی ہمارے ہاں بھی صحیح ہے۔برادر آپ اس محفل سے کچھ نکالنے کی بجائے ہم لوگوں کو اپنے تجربات سے مستفید فرمائیں اور ہمیں کچھ نیا سکھائیں۔
 
اگر انہوں نے ایک غلطی کی نشاندہی کی ہے تو حوصلہ افزائی کریں بھائی،
ہماری کوشش ہونی چاہیےکہ کم از کم ہر نئے آنے والے پر محفل کا اور ہماری اپنی ذات کا بھی نقش کچھ اچھا منقش ہو تو اچھا ہی ہے۔
 
آپ کی بات بجا ہے :)
 
محمد اسلم

محفلین
جب کوئی رکن ہمارے مراسلے کا اقتباس لیتا ہے تو اس کے اطلاع نامے کا فقرہ کچھ یوں ہوتا ہے
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ نے صفحہ نمبر کی جگہ میں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔دھاگے میں آپ کے پیغام کا اقباس لیا۔
میرے خیال میں درست لفظ اقتباس ہے۔اگر میرا خیال درست ہے تو اس غلطی کو درست کر دیا جائے شکریہ۔
ویسے "نکتہ چیں" بھی اچھا نام ہوتا!:)
 
نکتہ ور

محفلین
جس وقت میں نے یہ دھاگہ کھولا تھا اس وقت میں تصویر اپلوڈ نہیں کر سکتا تھا لیکن میں نے تصویر لے لی تھی اب ملاحظہ کیجیے
ba5b04cc-4d12-4f1b-a7ee-66e78a14f61f_zps0b9edc7a.jpg

امید ہے کہ اب شبہات ختم ہو گئے ہوں گے۔
 
Top