ایچ اے خان
معطل
ہمت صاحب ہمت ہے آپ کی ۔۔۔
لگتا ہے آپ نے یہ مناظرہ محض ٹھٹھو ل کیلئے دیکھاہے ۔۔
خیر ۔۔۔ آپ کا اٹھا یا گیا نقطہ کہ " ان ججوں نے پی سی او کو قانونی حیثت دی تھی"
پر سیر حاصل گفتگو ہوچکی ۔۔۔ اگر اب بھی آپ چاہیں تو مجھ ناچیز سے مناظرہ، مباہلہ ۔۔ جو چاہیں کر سکتے ہیں۔
نیاز مند
م۔م۔مغل
مناظرے اپ ملک قیوم سے کریں۔ مجھے کوئی شوق نہیں۔
میری ایک رائے تھی عرض کی ۔اپ کو اختلاف ہے سو بسم اللہ