الف عین
لائبریرین
کچھ دن سے میرا مشاہدہ ہے کہ محفل کے اعداد و شمار میں بہت اتھل پتھل ہو رہی ہے۔ سب سے زیادہ پوسٹ کرنے والے اوّل دس ارکان میں عرصے تک فریب، راجہ تعیم (فار حرّیت) افتخار راجہ اور رضوان چل رہے تھے۔ لیکن ادھر ایک تو وہ غائب ہو گئے محفل سے۔ اور ادھر دوسرے نئے ارکان فعال ہوتے گئے۔ چماں چہ اب اس میں جیہ اور شاکر شامل ہو گئے ہیں۔ مبارک ہو شاکر عزیز اور جوجو ٹاپ ٹین میں شمولیت۔
یہی صورت فعال ترین ارکان میں بھی رہی ہے۔ یہاں بھی دونوں پیاروں (پ ک گ ’ین) یعنی توقیر، منصور حلاج اور ضبط نے صورتِ حال بڑی غیر مستقل کر دی ہے۔ یہ بندہ ناچیز خدا خدا کر کے دسویں نمبر پر شامل ہوا ہئ تھا کہ ان تینوں نے اتھل پتھل مچا دی۔ منسور قیصرانی کے غیاب میں شمشاد نے اپنی پہلی پوزیشن برقرار کی لیکن کچھ دن کے لئے اور اب منسور نے پھر انھیں دوسرے نمبر پر لا دیا ہے۔ ذبط اور توقیر نے تو اپنی ٹاپ ٹین میں لسٹنگ برقرار رکھی ہے لیکن منصور حلاج اور اعجاز اختر میں مقابلہ چل رہا ہے۔ کبھی منصور حلاج آگے تو کبھی۔۔۔ بقول یوسفی۔۔۔اعجاز اختر پیچھے۔ ویسے لمحۂ موجود میں تو یہ فدوی ہی دسویں نمبر اور ٹاپ ٹین میں شامل ہے۔ محب، ماوراء، جیہ اور بوچھی تو خیر اوپر نیچے ہوتے رہتے ہیں۔ غرض لگتا ہے کہ طویل عرصے کی یکسانیت کے بعد اب طوفانی موسم کازمانا ہے!!!