اعجاز اختر نے کہا:دو دن سے اعداد و شمار کے صفحے میں اوپر کے رتین چار سیکشنس کے بعد ’خصوصی خرابی‘ کی تحریر نظر آتی ہے اور مزید اعداد دستیاب نہیں ہیں۔
اس کی کیا وجہ ہے۔ اسے ٹھیک کریں منتظمین۔
میں تو ڈیفالٹ سے ہی کام چلاتا ہوں۔ کس کو اتنی فرصت ہے کہ محض شکل و صورت کی بہتری کے لیے وقت ضائع کیا جائے۔ ویسے اس وقت اعداد وشمار درست نظر آ رہے ہیں۔ ’خصوصی خرابی‘ کا پیغام نہیں مل رہا۔زکریا نے کہا:اعجاز اختر نے کہا:دو دن سے اعداد و شمار کے صفحے میں اوپر کے رتین چار سیکشنس کے بعد ’خصوصی خرابی‘ کی تحریر نظر آتی ہے اور مزید اعداد دستیاب نہیں ہیں۔
اس کی کیا وجہ ہے۔ اسے ٹھیک کریں منتظمین۔
یہ side-effect ہے اپنے سٹائل سیلکٹ کرنے کا۔ وجہ معلوم ہے مگر حل نہیں ملا ابھی۔
ویسے ایک عارضی حل یہ ہے کہ اپنی ترجیحات میں بورڈ لےآؤٹ کو ڈیفالٹ کی بجائے کچھ اور کر لیں۔
ضبط نے کہا:میں تقریباَ تمام تھیمز چیک کر چکا ہوں۔ ڈیفالٹ سے بھی ہٹا کر دیکھا ہے پر یہ مسئلہ جوں کا توں ہی ہے۔ اس کا حل جلد نکالیں۔ شکریہ۔
ضبط نے کہا:ایک اور خرابی کی طرف نشاندہی کر دوں۔
کچھ دن سے ایسا ہو رہا ہے کہ “ آپ کی آخری آمد کے بعد کے خطوط“ پر کلک کرنے سے نئے خطوط نہیں نظر آ رہے۔ اور صفحہ اول پورٹل پہ بھی۔
جی میں اسی کی بات کر رہا ہوں۔زکریا نے کہا:ضبط نے کہا:میں تقریباَ تمام تھیمز چیک کر چکا ہوں۔ ڈیفالٹ سے بھی ہٹا کر دیکھا ہے پر یہ مسئلہ جوں کا توں ہی ہے۔ اس کا حل جلد نکالیں۔ شکریہ۔
ضبط آپ آخری آمد کے بعد کے خطوط کی بات کر رہے ہیں؟ میں اس پرابلم کو اپنے پاس duplicate نہیں کر سک رہا۔ کسی اور کو بھی یہ مسئلہ ہے؟
زکریا نے کہا:ضبط نے کہا:ایک اور خرابی کی طرف نشاندہی کر دوں۔
کچھ دن سے ایسا ہو رہا ہے کہ “ آپ کی آخری آمد کے بعد کے خطوط“ پر کلک کرنے سے نئے خطوط نہیں نظر آ رہے۔ اور صفحہ اول پورٹل پہ بھی۔
پورٹل پیج پر “حالیہ پیغامات“ پر ہم کچھ تجربات کر رہے ہیں۔