افسانوی مجموعہ بازارِ حیات از احمد ندیم قاسمی میں علامتیت: تجزیاتی مطالعہ ۔ محمد خرم یاسین

خرم بھائی ، پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کرلیا اور ابھی جستہ جستہ دیکھا ہے ۔ ماشاء اللہ ! اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ!
نہایت ممنون ہوں آپ قیمتی وقت عنایت کرتے ہیں۔ بہت شکریہ، شاد و آباد رہیں۔ آمین۔ جزاک اللہ خیرا۔
ممکن ہوسکے تو نمبر بھی عنایت کیجیے گا۔ 03457818002
 

سیما علی

لائبریرین
بہت خوب جناب ۔۔
احمد ندیم قاسمی صاحب ہمارے پسندیدہ ادیب و شاعر ہیں ۔۔زندگی سے بھرپور ہمہ جہت ادبی شخصیت، احمد ندیمؔ قاسمی صاحب بیک وقت ایک عظیم شاعر بھی ہیں اور بے حد معروف، بلند مرتبہ ادیب بھی۔

کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گا
میں تو دریا ہوں، سمندر میں اُتر جاؤں گا
 
بہت خوب جناب ۔۔
احمد ندیم قاسمی صاحب ہمارے پسندیدہ ادیب و شاعر ہیں ۔۔زندگی سے بھرپور ہمہ جہت ادبی شخصیت، احمد ندیمؔ قاسمی صاحب بیک وقت ایک عظیم شاعر بھی ہیں اور بے حد معروف، بلند مرتبہ ادیب بھی۔

کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گا
میں تو دریا ہوں، سمندر میں اُتر جاؤں گا
ممنون ہون، جزاک اللہ۔ سدا شاد و آباد رہیں۔ احمد ندیم قاسمی علامتی افسانہ نگار نہ ہونے کے باوجود اپنے افسانوں میں بہت خوبصورتی سے علامت کا استعمال کرتے ہیں۔ ان کی اس خوبی پر قبل ازیں کسی محقق و نقاد نے بات نہیں کی تھی اس لیے سوچا کہ اس پر کچھ لکھا جائے۔ مضمون پڑھ کر قیمتی رائے دیجیے گا، بہت شکریہ۔
 
Top