سید فصیح احمد
لائبریرین
واہ ! ۔۔۔ یہ رچ بس جانے والی ترکیب تو سب سے بہتر ہے ۔۔۔۔۔ اتنا کہ خود ایک چلتا پھرتا افسانہ بن جائےافسانے کی تعریف اور دیگر لوازمات رٹنے سے بہتر ہے کہ انسان کو جس صنف کے بارے میں جاننے کا شوق ہو اس کا مطالعہ زیادہ کر دے۔ پھر یہ تعارف و تعریف کی زیادہ سمجھ آجائے گی۔ میرا ایسا خیال ہے۔