کیا پتا کلکتہ والے پاک بھارت میچ کے بعد انکی خود ساختہ بریک "بحال" ہو جائے۔نہ ایک مراسلہ زیادہ نہ کم، بریک بھی ہزار پہ ہی لگی ہے۔
دھرم شالا میں اگر پاکستانی کھلاڑیوں کو جبراً میچ کھیلنا پڑ جاتا تو کچھ ایسی صورت حال ہوتی: تو مان یا نہ مان میں تیرا مہمان!اس خوشی میں آپ کو پاک انڈیا میچ کی میزبانی دی جاتی ہے.
عارف صاحب، یہ "تفریحی ممبر" کیا ہوتا ہے؟
یہ کیا معیار ہے صاحب، جن دوستوں نے اپنا موڈ "ٹُن" رکھا ہوتا ہے وہ کیا ٹُن ممبر ہیں؟
ہونے تو چاہیئےیہ کیا معیار ہے صاحب، جن دوستوں نے اپنا موڈ "ٹُن" رکھا ہوتا ہے وہ کیا ٹُن ممبر ہیں؟
اس صورت میں تو پھر آپ کے ”تین چار سو“ مراسلے ہی ہونے چاہئیں تھے۔ آپ ”پُرسکون‘‘ ممبر جو ہوئےافضل صاحب کو ہزار مراسلات کی مبارک ہو۔
ہونے تو چاہیئے
اور رومانوی موڈ والے ارکان؟ہونے تو چاہیئے
اس میزبانی کی تیاری میں مصروف ہوںوہ اور بات ہے کہ ایک ٹکٹ کابھی ابھی تک جگاڑ نہیں ہوسکاہے.کیا پتا کلکتہ والے پاک بھارت میچ کے بعد انکی خود ساختہ بریک "بحال" ہو جائے۔