افغانستان ستمبر 2009

عثمان رضا

محفلین
a01_20494415.jpg


a02_20405981.jpg


a03_20376513.jpg
 

ابوشامل

محفلین
یار کوئی یک سطری (ایک لائن کا) کیپشن ہی شامل کر دیا کرو۔۔۔۔۔ ہم جیسے کم علموں کے علم میں اضافہ ہو جائے گا۔
کیا کوئی یہ بتا سکتا ہے یہ کون سی مسجد ہے؟ کہیں مزار شریف تو نہیں؟
a38_20207347.jpg


یہ تو بند امیر ہے۔ بہت خوبصورت جگہ ہے۔
a04_20247429.jpg
 

ابوشامل

محفلین
بند امیر اقوام متحدہ کے عالمی ثقافتی ورثے کا حصہ ہے۔ بند امیر کو نیشنل پارک کا درجہ بھی حاصل ہے۔ اس کے حوالے سے عجیب و غریب کہانیاں گھڑی ہوئی ہیں۔ بتانا مناسب نہیں کہ بات فرقہ وارانہ تعصب تک نہ جا پہنچے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
مجھے افغانی اتنے برے لگتے ہیں اتنے برے لگتے ہیں کہ حد نہیں :mad:

اکثر نفرت کی بنیادیں بہت کمزور ہوتی ہیں، آپ بھی ایک دن کہیں گی کہ سب افغانی ایک سے نہیں ہوتے۔

ویسے میں افغانی نہیں ہوں کہیں آپ مجھے اُن کا نمائندہ سمجھنے لگیں ۔ :grin:
 

ابوشامل

محفلین
مجھے افغانی اتنے برے لگتے ہیں اتنے برے لگتے ہیں کہ حد نہیں :mad:
محترمہ اگر یہ گدھوں گھوڑوں کو ایک لاٹھی سے ہانکنے والا انداز اپنائے رکھا، تو یقین جانیے یہ 'حد سے زیادہ نفرت' آپ کو دنیا کی ہر قوم سے ہو جائے گی۔ بنیادی چیز دوسرے انسانوں سے محبت ہے جو بلا تفریق رنگ، نسل اور قوم کسی میں بھی پائی جا سکتی ہے۔
 

زین

لائبریرین
یار کوئی یک سطری (ایک لائن کا) کیپشن ہی شامل کر دیا کرو۔۔۔۔۔ ہم جیسے کم علموں کے علم میں اضافہ ہو جائے گا۔
کیا کوئی یہ بتا سکتا ہے یہ کون سی مسجد ہے؟ کہیں مزار شریف تو نہیں؟
a38_20207347.jpg

جی یہ مزار شریف ہی ہے
Shrine of Hazrat Ali, Mazar e Sharif, Balkh, Afghanistan Pictures
Shrine%20of%20Hazrat%20Ali,%20Mazar-e%20Sharif,%20Balkh,%20Afghanistan.jpg
 

ابوشامل

محفلین
جی یہ مزار شریف ہی ہے
shrine of hazrat ali, mazar e sharif, balkh, afghanistan pictures
shrine%20of%20hazrat%20ali,%20mazar-e%20sharif,%20balkh,%20afghanistan.jpg
بہت شکریہ ۔۔۔۔۔ یہ اندھیرے میں پھینکا گیا تیر تھا جو خوش قسمتی سے درست جگہ بیٹھا۔
بند امیر کے بعد مزار شریف کے حوالے سے بھی میں اپنی رائے محفوظ رکھتا ہوں۔
 
Top