Latif Usman
محفلین
مشرقی افغانستان میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) سے وابستہ دس افغان جنگجوؤں نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ پہلی مرتبہ داعش کے دو کمانڈروں سمیت دس جنگجوؤں نے ہتھیار ڈالتے ہوئے افغان امن عمل میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ داعش کے یہ دس جنگجو ضلع شنوار میں سرگرم تھے۔ صوبائی امن کمیٹی کے سربراہ ملک نذیر نے بتایا کہ ہم ان کے لیے مناسب سیکیورٹی اور نوکری کے انتظامات کرتے ہوئے زندگی کی بنیادی ضرورتیں فراہم کریں گے تاکہ یہ دوبارہ جنگجو نہ بن جائیں
http://www.dawnnews.tv/news/1033970/
http://www.dawnnews.tv/news/1033970/