افغانستان پریمیر لیگ

ربیع م

محفلین
افغانستان پریمیر لیگ کا تیسرا میچ بلخ لیجنڈز اور کابل زوانان کے درمیان جاری ہے.
بلخ لیجنڈز نے ٹاس جیت کا باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا.
کابل زوانان کا سکور بارہ اوور کے اختتام پر 78 پانچ وکٹ کے نقصان پر.
 

ربیع م

محفلین
کابل زوانان نے بلخ لیجنڈز کو جیتنے کیلئے 177 کا ٹارگٹ دیا، بلخ لیجنڈز 8 وکٹوں کے ساتھ فاتح
 
افغانستان پریمیر لیگ کا تیسرا میچ بلخ لیجنڈز اور کابل زوانان کے درمیان جاری ہے.
بلخ لیجنڈز نے ٹاس جیت کا باؤلنگ کرنے کا فیصلہ کیا.
کابل زوانان کا سکور بارہ اوور کے اختتام پر 78 پانچ وکٹ کے نقصان پر.
میچ کتھے ہوندے پئے نیں ؟
 
کابل زوانان کے بلے باز حضرت اللہ زازائی کے ایک ہی اوور میں 6 چھکے۔ اوور سے کُل 37 رنز آئے۔
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں حضرت اللہ تیسرے کھلاڑی ہیں یہ کارنامہ سر انجام دینے والے۔ یوراج سنگھ اور روز وائٹلے دوسرے دو کھلاڑی ہیں۔

حضرت اللہ نے اس اننگ میں تیز ترین ففٹی کا ریکارڈ برابر کیا۔ یوراج سنگھ اور کرس گیل بھی زازائی کی طرح 12 گیندوں میں نصف سینچری اسکور کرنے کا اعزاز رکھتے ہیں۔

 
پہلا سیمی فائنل بلخ لیجنڈز اور نانگرہار لیپرڈز کے درمیان جاری۔

بلخ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 235 رنز بنائے ہیں۔

لیپرڈز کا بھی تیز آغاز
13/0
1 اعشاریہ 3 اوورز مکمل
 

ربیع م

محفلین
کابل زوانان اور بلخ لیجنڈز کے درمیان فائنل میچ جاری.
کابل زوانان نے پہلے کھیلتے ہوئے 133 رنز کا ہدف دیا.
بلخ لیجنڈز کا سکور پندرھویں اوور میں 110.
4 وکٹ کے نقصان پر
 

ربیع م

محفلین
19 ویں اوور کی پہلی گیند پر بلخ لیجنڈز نے 6 وکٹس کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا.
بلخ لیجنڈز 138 رنز 6وکٹ کے نقصان پر.
 
Top