افغانستان – صحافی دہشت گردوں کے نشانے پر

Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

31676649_1793243980735752_3586538609760534528_n.jpg


افغانستان ميں سترہ سالوں کے دوران صحافيوں پر سب سے بڑا حملہ

اظہار رائے پر دہشت گردوں کا خونی وار۔ اپنے فرائض کی ادائيگی ميں مصروف نہتے صحافيوں کے خلاف دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائ۔ ايک بار پھر دہشت گردوں نے اپنے طرز عمل سے واضح کر ديا ہے کہ اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے اور اپنے مفادات کے تحفظ کے ليے يہ مجرم معاشرے کے کسی بھی طبقے کے خلاف تشدد سے دريخ نہيں کريں گے۔

کابل: دو خود کش حملوں میں 9 صحافیوں سمیت 26 افراد ہلاک


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 
Top