افغانستان
عسکری معطل جولائی 14، 2009 #8 کینیڈا کے گرینڈیئر گارڈز بے چارے بہت تنگ نظر آ رہے ہیں اس چوہا بلی کھیل سے
شہزاد وحید محفلین جولائی 14، 2009 #9 میں ابھی کابل ایکسپریس فلم دیکھنے لگا ہوں۔ اس میں شروع میں کچھ ایسے ہی سین ہیں۔
علی ذاکر محفلین جولائی 14، 2009 #11 افغانستان میںایک چیز جو بہت کثرت سے پائ جاتی ہے جو بتائے گا اس کو ایک انعام ملے گا ؟ مع السلام
arifkarim معطل جولائی 15، 2009 #14 علی ذاکر نے کہا: افغانستان میںایک چیز جو بہت کثرت سے پائ جاتی ہے جو بتائے گا اس کو ایک انعام ملے گا ؟ مع السلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ افغانی!
علی ذاکر نے کہا: افغانستان میںایک چیز جو بہت کثرت سے پائ جاتی ہے جو بتائے گا اس کو ایک انعام ملے گا ؟ مع السلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ افغانی!
علی ذاکر محفلین جولائی 15، 2009 #15 ماوراء نے کہا: انعام کیا ملے گا؟ افغانستان میں افیون بکثرت پائی جاتی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جو وہ شخص چاہے ویسے اگر آپ اپنا جواب بدلنا چاہیں تو بدل بھی سکتی ہیں! abdullah007 نے کہا: پوست کے کھیت اور کلاشنکوف برابر پائے جاتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کا بھی جواب درست نہیں ہے آپ بھی بلنا چاہیں تو بدل سکتے ہیں آنکل ! arifkarim نے کہا: افغانی! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ بھی اپنا جواب بدل سکتے ہیں ! مع السلام
ماوراء نے کہا: انعام کیا ملے گا؟ افغانستان میں افیون بکثرت پائی جاتی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جو وہ شخص چاہے ویسے اگر آپ اپنا جواب بدلنا چاہیں تو بدل بھی سکتی ہیں! abdullah007 نے کہا: پوست کے کھیت اور کلاشنکوف برابر پائے جاتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کا بھی جواب درست نہیں ہے آپ بھی بلنا چاہیں تو بدل سکتے ہیں آنکل ! arifkarim نے کہا: افغانی! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ بھی اپنا جواب بدل سکتے ہیں ! مع السلام
تعبیر محفلین جولائی 15، 2009 #16 امممممممم کچھ ہنٹ تو دیں میرے خیال سے تو طالبان/نسوار/نیلے شٹل کاک برقعے ؟؟؟
علی ذاکر محفلین جولائی 17، 2009 #19 اگر آپ نے اپنا جواب نہیں بدلنا تو ابھی بتا دیتا ہوں اگر آپ کہیں تو ؟ مع السلام