اقبالیات کے ذیلی سیکشن میں نارسائی

السلام علیکم
آج ہم نے اقبالیات کے ذیلی سیکشن میں ایک دھاگہ ملاحظہ کیا جس کا عنوان تھا انا الحق جب ہم نے اس پر اپنے تاثرات لکھنے کی کوشش کی تو یہ لکھا نظر آیا
وی بلیٹن پیغام
روحانی بابا, you do not have permission to access this page. This could be due to one of several reasons:

1.Your user account may not have sufficient privileges to access this page. Are you trying to edit someone else's post, access administrative features or some other privileged system?
2.If you are trying to post, the administrator may have disabled your account, or it may be awaiting activation
ہم یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ ہم کواس سیکشن میں رسائی کیوں نہیں ہے حالانکہ اس سیکشن میں مبتدی حضرات بھی اپنے تاثرات قلم بند کرچکے ہیں؟؟؟؟؟
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میرے خیال میں آپ لائبریری والے سیکشن میں چلے گے ہونگے وہاں ہر کسی کو اجازت نہیں ہے مراسلہ لکھنے کے لیے لائبریری کا رکن ہونا ضروری ہے میری طرح
 
یہ لنک ہے
http://www.urduweb.org/mehfil/showt...غان-حجاز)۔-فارسی-کلام-اقبال-بمہ-ترجمہ-و-تشریح
لیکن مجھے خرم کی بات درست لگتی ہے۔
دراصل مجھے اس پر سخت اعتراض تھا لیکن اچھا ہوا کہ مجھے اجازت نہیں ہے ورنہ اگر روانی میں کچھ لکھ جاتا تو پھر ہوسکتا تھا کہ بہت سارے کم علم قارئین ایک طوفان کھڑا کردیتے۔۔۔۔۔۔ کیونکہ اقبال جیسے عظیم شخص کے اس یعنی اناالحق پر اعتراض گویا شیر کے منہ میں سر دینے کے مترادف ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی ہاں یہ “ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ “ کا زمرہ ہی ہے اور اس زمرے میں لائبریری اراکین ہی مراسلے بھیج سکتے ہیں۔
 
جی ہاں، لائبریری اراکین گلابی رنگ والے ہیں :)
اپنے کالج کے زمانے کے دوست کا ایک شعر یاد آگیا
آپ ایسے ہیں اپ ویسے ہیں
ایسے ویسے نہیں تو کیسے ہیں
آپ ہرگز نہیں گُلوں کی طرح
بلکہ گُل آپ ہی کے جیسے ہیں(وقارمہر)
 
Top