بہت شکریہ رانا صاحبزبردست عاطف صاحب۔
اسی طرح قدم بقدم ترقی کی راہیں کھلتی چلی جاتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ کا فضل اور رحم آپ کے شامل حال رہے۔ آمین۔
یا امیر یا امیر۔۔۔شکراً یا مرشد
آپ کہاں ہیں سرکار؟ایک بار پھر بہت بہت مبروک ..
بہت شکریہ شمشاد بھائیبہت مبارک ہو عاطف بھائی۔
اردو محفل کا رکن کے لحاظ سے قابل فخر بات ہے۔
بہت شکریہ عمر بھائیایک بار پھر بہت بہت مبروک ..
سر، یہ پاکستان آئے ہوئے تھے، اور ان کی زیادتی دیکھیں کہ یہاں آ کر ہم سب سے ملے بھی نہیں۔آپ کہاں ہیں سرکار؟
ایک عرصے کے بعد آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی۔
اچھا؟سر، یہ پاکستان آئے ہوئے تھے، اور ان کی زیادتی دیکھیں کہ یہاں آ کر ہم سب سے ملے بھی نہیں۔
جی بالکل، یہی بتایا انہوں نے کہ مصروفیات ایسی رہیں کہ فرصت ہی نہ مل پائی۔اچھا؟
بھائی اپنی مصروفیات ہوں گی۔