ادریس آزاد
محفلین
السلام علیکم!
"دی ری کنسٹرکشن آف ریلیجس تھاٹ ان اسلام" علامہ صاحب کا آخری لازوال کارنامہ ہے۔ جس پر مشرق اور مغرب ہر دو قطبین پر خوب سراہا گیا۔ علامہ صاحب نے ان خطبات میں الہیات اسلامیہ کو خصوصی اور عقائد سے اعمال تک یا افکار سے احساسات تک ہر مضمون پر کمال فلسفیانہ استدلال کے ساتھ بیان کیا ہے۔ میں خطبات پر کافی عرصے سے کام کررہا ہوں۔میرا اراددہ ہہے کہ اس فورم میں علامہ صاحب کے خطبات کے حوالے سے کچھ بحثیں اٹھاوں۔اس سے اگرچہ میر مقصود ذاتی طور تو مزید فہم اور بصیرت کا حصول ہے، لیکن امید کرتا ہوں کہ اس سے آپ کو بھی کافی فائدہ ہوگا۔ آپ حضرات کا کیا مشورہ ہے؟