عباس رضا
محفلین
ابن سعید محمد تابش صدیقی
مسئلہ یہ ہے کہ کسی کا اقتباس لے کر اس میں اپنی طرف سے اضافے کئے جاسکتے ہیں اور فلاں بن فلاں کی طرف ایسی ایسی باتیں منسوب کی جاسکتی ہیں جو پہلے تو چونکا ہی دیں گی یہ اور بات ہے کہ اقتباس کے عنوان پر تیر کے نشان والا ربط اصل پیغام تک لے جائے گا۔
جیسے:
حیرت بجا ہے۔
اور تجویز یہ ہے کہ اقتباس کے عنوان میں ”فلاں نے کہا“ کے بجائے ”فلاں نے کہا تھا“ لکھا ہوا آئے تو بہترین ہے۔
مسئلہ یہ ہے کہ کسی کا اقتباس لے کر اس میں اپنی طرف سے اضافے کئے جاسکتے ہیں اور فلاں بن فلاں کی طرف ایسی ایسی باتیں منسوب کی جاسکتی ہیں جو پہلے تو چونکا ہی دیں گی یہ اور بات ہے کہ اقتباس کے عنوان پر تیر کے نشان والا ربط اصل پیغام تک لے جائے گا۔
جیسے:
کیوں حیرت ہوئی اقتباس پڑھ کر؟پاکستان زندہ باد۔
حیرت بجا ہے۔
آخری تدوین: