"صفایا" کرنے میں تو ہم مسلمانوں کا مقابلہ نہیں
لیکن کرتے ہمیشہ اپنوں کا ہی ہیں"صفایا" کرنے میں تو ہم مسلمانوں کا مقابلہ نہیں
اور اگر اسرائیل کو غصہ آگیا تو حزب اللہ کا کوئی وجود نہیں رہے گا!
اسرائیل نے لبنان اور حزب اللہ کی اینٹ سے اینٹ بجادی اور اس جنگ کے بعد انہوں نے اسرائیل کیخلاف کوئی جارحیت بھی نہیں کی:اسرائیل کو 2006میں بڑا غصہ آیا تھا۔۔ لیکن بیچارہ کچھ بھی نہ کرسکا اور شکست ناپذیر ہونے کا طلسم ٹوٹ گیا۔۔۔ ۔ دنیا کی بزدل ترین قوم ہے۔۔۔ ۔ ڈر کے اپنے گرد ہی دیواریں کھڑی کر رہا ہے۔۔ کہاں ہے وہ فرات اور نیل کے ساحل تک قبضہ کرنے کے دعوے؟؟
اسلامی شدت پسند حکومت کرنے کے قابل اور لائق ہیں؟اخوان المسلمین سے لاکھ نظریاتی اختلاف سہی لیکن مصر میں اس جماعت ک ساتھ بڑا ظلم ہو رہا ہے۔۔۔ البتہ بہت حد تک اس ظلم کا ذمہ دار بھی خود اخوان ہے۔۔ بڑے عرصے بعد جو حکومت ملی تھی اس کو سنبھال اورچلا نہ سکی۔۔۔ ۔
اس فقرے میں اسلامی کا لفظ غیرضروری نہیں؟اسلامی شدت پسند حکومت کرنے کے قابل اور لائق ہیں؟
شدت پسند چونکہ اسلام کی ٹھیکے داری کیساتھ یہ سب کرتے ہیں اسلئے اسلامی لگانا ضروری ہے۔ ہر شدت پسند نظریہ کی ایک خاص بنیاد ہوتی ہے۔ جیسے صیہونیت کی بنیاد یہودیت، ناتزیم کی بنیاد سفید فام آریا نسل کی برتری وغیرہاس فقرے میں اسلامی کا لفظ غیرضروری نہیں؟
بے شک بہت زیادہ نقصان ہوا۔۔۔۔ لیکن اسرائیل اپنے مقصد میں ہرگز کامیاب نہ ہوا۔۔۔ اور اپنے دو اسیروں کو جن کی وجہ سے جنگ کا آغاز ہوا تھا نہ چھڑا سکا۔۔۔ اور اس حوالے سے ان کو سبکی ہوئی۔ اسرائیل کے ذمہ داران کے شکست کے اعتراف میں بیانات ریکارڈ پر ہیں۔۔۔ ان کو دیکھ لیجیے گا۔۔۔ اور ہاں حزب اللہ کے میزائلوں نے حیفا اور مابعد حیفا میں جو تباہیاں مچائی تھیں ان کابھی تذکرہ کیاجائے تو اچھا رہے گا۔ ۔۔ آج بھی اسرائیل حزب اللہ سے ڈرتا ہے۔۔ اور اگر اگلی جنگ چھڑی تو انشاءا للہ اس ناجائز ریاست کا خاتمہ ہو جائے گا۔ انشا ء اللہاسرائیل نے لبنان اور حزب اللہ کی اینٹ سے اینٹ بجادی اور اس جنگ کے بعد انہوں نے اسرائیل کیخلاف کوئی جارحیت بھی نہیں کی:
آپ کے اپنے معیاریعنی اکثریتی رائے کو ہی اگر ماننا ہے تو یہ لوگ ووٹ لے کر آئے تھے۔۔۔۔اسلامی شدت پسند حکومت کرنے کے قابل اور لائق ہیں؟
میرا نہیں خیال کہ اخوان شدت پسند ہیں۔اسلامی شدت پسند حکومت کرنے کے قابل اور لائق ہیں؟
یہ انشاءَللہ 1948، 1956، 1967، 1973، 1982، 2006، 2008 میں کہا تھا؟ تاریخ شاہد ہے۔ اسرائیل پر ہونے والے ہر حملے میں خود حملہ کرنے والوں کو پسپائی ہوئی ہے۔ انشاءاللہ کے مصداق۔ اگر اس ناجائز ریاست کو الٰہی نصرت حاصل نہ ہوتی تو یہ آج تک اپنے سے کئی گنا زیادہ طاقتور ہمسایوں کا مقابلہ کر سکتا؟اور اگر اگلی جنگ چھڑی تو انشاءا للہ اس ناجائز ریاست کا خاتمہ ہو جائے گا۔ انشا ء اللہ