فراغت نہیں تو یہ رائے کیوں دی؟اِس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب؟؟؟
کچھ اقوام کے نام تو لکھیں جن کا تعارف چاہتے ہیں۔اس دھا گے میں آپ کودنیا کی تمام اقوام کا مکمل تعارف کروانا ہو گا
اقوام ملکی یا اقوام عائلی یا اقوام مذہبی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟اس دھا گے میں آپ کودنیا کی تمام اقوام کا مکمل تعارف کروانا ہو گا
جس کا آپ کو پتہ ہے بتا دیں میں نے تو اقوام عالم کا پوچھا ہے؟کچھ اقوام کے نام تو لکھیں جن کا تعارف چاہتے ہیں۔
ابھی پہلی لائن کا بتا دیں اقوام عائلی کا مطلب نہیں سمجھا؟اقوام ملکی یا اقوام عائلی یا اقوام مذہبی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اقوام ملکی ۔۔۔ ۔۔ پاکستانی ۔ امریکی ۔ کنیڈی ۔ آسٹریلوی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟
امریکی قوم اس میں سرفہرست ہے ۔ ہم کوئی موقع نہیں چھوڑتے ان کی ٹانگ کھینچنے کا ۔ مگر پھر بھی یہ قوم امداد دیئے چلی جاتی ہے ۔
اقوام عائلی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ وہ جنہیں علامہ اقبال نے کچھ ایسے مخاطب کیا تھا
یوں تو سید بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو
تم سبھی کچھ ہو بتائو تو مسلمان بھی ہو
اقوام مذہبی ۔ ۔۔۔ ۔ ہندو مسلم سکھ عیسائی یہودی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ابھی پہلی لائن کا بتا دیں اقوام عائلی کا مطلب نہیں سمجھا؟
اقوام ملکی یا اقوام عائلی یا اقوام مذہبی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اقوام ملکی ۔۔۔ ۔۔ پاکستانی ۔ امریکی ۔ کنیڈی ۔ آسٹریلوی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟
امریکی قوم اس میں سرفہرست ہے ۔ ہم کوئی موقع نہیں چھوڑتے ان کی ٹانگ کھینچنے کا ۔ مگر پھر بھی یہ قوم امداد دیئے چلی جاتی ہے ۔
اقوام عائلی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ وہ جنہیں علامہ اقبال نے کچھ ایسے مخاطب کیا تھا
یوں تو سید بھی ہو، مرزا بھی ہو، افغان بھی ہو
تم سبھی کچھ ہو بتائو تو مسلمان بھی ہو
اقوام مذہبی ۔ ۔۔۔ ۔ ہندو مسلم سکھ عیسائی یہودی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
آپ نے میرا ہی میسج کاپی کیوں کیا؟ مجھے اقوام عائلی کا مطلب بتایں؟مجھے پہلے اقوام ملکی کا تعارف کرایں پھر بعد میں باقی سب کا
محترم معصوم بھائیآپ نے میرا ہی میسج کاپی کیوں کیا؟ مجھے اقوام عائلی کا مطلب بتایں؟مجھے پہلے اقوام ملکی کا تعارف کرایں پھر بعد میں باقی سب کا
پہلے اقوام ملکی سے آغاز کریں کسی بھی قوم سے؟محترم معصوم بھائی
" اقوام عائلی " سے مراد " مسلمانوں میں " خاندانوں اور قبائل " کی بنیاد پر مشہور ہونے والی قومیں ہیں ۔ جیسے کہ " سید مغل " مرزا" راجپوت" اور دیگر ۔۔۔ ۔
"اقوام ملکی " ملکوں کے ناموں سے پکاری جانے والی قومیں ۔ جیسے پاکستان سے پاکستانی " ہندوستان سے ہندوستانی " امریکہ سے امریکی " آسٹریلیا سے آسٹریلوی ۔ سعودیہ عربیہ سے سعودی " کویت سے کویتی ۔
" اقوام مذہبی " مذہب ابھری قومیں ۔ جیسے " مسلمان ۔ عیسائی یہودی ہندو سکھ وغیرہ
آپ ہی کے الفاظ دہرانے کو دل کر رہا ہے سانوں نہر والے پُل تے بلا کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟پہلے اقوام ملکی سے آغاز کریں کسی بھی قوم سے؟
آپ ہی کے الفاظ دہرانے کو دل کر رہا ہے سانوں نہر والے پُل تے بلا کے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
آج بھی وہ مجھےدیکھ رہے ہوں گے؟اس نے کل بلایا تھا اپ اج آ گئے ہیں
کوٹیشن تو لے لیں پہلے کے چارچز بھی ادا کر پائیں گے آپ اس کام کے کہ نہیں!اس دھا گے میں آپ کودنیا کی تمام اقوام کا مکمل تعارف کروانا ہو گا