براہ کرام حل بھی پیش کردیں. جزاکم اللہ خیراوعلیکم السلام!
"الائن رائٹ"
فورم وہی زین فورو ہے. بالکل آپ کے اس فورم کی طرح ہےفورم سافٹویر کونسا ہے؟ الائن رائٹ کس طرح کر رہے ہیں؟ اس میں کیا گڑبڑ ہے؟
اسے کیبورڈ میں شامل ہونا چاہیےاس کا حل یہ ہے کہ اعداد بھی عربی اردو استعمال کریں۔ اگر انگریزی ہی استعمال کرنا ہو تو ان کے بعد کیریکٹر LRM استعمال کریں۔ نوٹ پیڈ سے اسے کاپی کر لیں۔
اردو دوست کی بورڈ میں تو ہے۔اسے کیبورڈ میں شامل ہونا چاہیے