الائن کے سلسلے میں مدد چاییئے

عمر اثری

محفلین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ.

میں اپنے فورم پر (جو کہ اردو رومن میں ہے) عربی کو ایلگن رائٹ کرتا ہوں تو وہ چلا جاتا ہے. لیکن صحیح سے نہیں ہوتا. مزید یہ کہ نمبر وغیرہ بھی رائٹ سائڈ میں نہیں جاتا. کیا اسکا کوئی حل ہے؟؟؟
براہ کرم رہنمائ فرمائیں.

جزاکم اللہ خیرا
محترم جناب نبیل صاحب
 
در اصل دائیں سے بائیں رخ والے ماحول میں بائیں سے دائیں رخ والا متن شامل کرنا یا اس کے بر عکس، ہر دو صورت میں فقط الائنمنٹ سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، بلکہ ڈائریکشن کو بھی متعین کرنا ہوگا۔ کچھ ایسا ہی مسئلہ محفل کے انگریزی والے زمروں میں ہے جہاں انگریزی مواد میں فل اسٹاپ غلط جگہ لگتا ہے۔ :) :) :)
 

الف عین

لائبریرین
اس کا حل یہ ہے کہ اعداد بھی عربی اردو استعمال کریں۔ اگر انگریزی ہی استعمال کرنا ہو تو ان کے بعد کیریکٹر LRM استعمال کریں۔ نوٹ پیڈ سے اسے کاپی کر لیں۔
 
Top