عربی کہاوتوں کا بے دریغ اور سیاق و سباق سے ہٹ کر استعمال انسان کو کہاں پہنچا دیتا ہے ۔۔۔۔
اس کالم کی اساس پر غور کرو تو بات کھلتی ہے کہ
" الاقارب کالعقارب ۔ قریبی لوگ بچھوؤں کی مانند ہوتے ہیں۔ اور ہمارے قریبی تو ایران، افغانستان اور ہندوستان ہیں۔ "
حیات رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میں جن قریبی لوگوں کا ذکر ملتا ہے ۔۔ کیا اس کہاوت کو براہ راست ان پر چسپاں کیا جا سکتا ہے ۔
کالم نگار صاحب کی " دانش " بلاشبہ اپنے کمال پر ہے ۔ جو " قریبی " کو "ہمسائے " پہ تھوپ رہے ہیں ۔۔۔
بچھو تو ہم عوام پاکستان میں سے وہ ہیں جو کہ ہر پل " جھوٹ فساد انتشار " کا ڈنک اٹھائے پر رہے ہیں ۔۔
کہیں بھی کسی کی پشت پر اپنا زہریلا ڈنگ گاڑ کر نکل لیتے ہیں اگلی گلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔