التماس دعاء

ابن رضا

لائبریرین
ارے بھائی لوگو بیماری بدن کی زکوٰۃ ہوتی ہے ساتھ ساتھ تھوڑی ادا ہوتی رہے تو اچھا ہے ایک دم وبال نہیں پڑتا سر پر۔ اس لڑی کو پڑھ کر تو ہوسکتا ہے کہ موصوفہ واقعی بیمار ہو جائے ۔:p اچھی اچھی امید رکھنی چاہیے سب کے لیے۔ موصوفہ کو زکام تھا آخری اطلاعات تک اور گلا خراب تھا۔ چلیں جی ہماری دعا بھی شامل ہے۔ اللہ پاک صحت یاب کرےآمین
 

ماہی احمد

لائبریرین
آج میں نے یہ پڑھا
عمر سیف
: سبھی محفلین کو مطلع کیا جاتا ہے ماہی احمد کی طبیعت خراب ہے ۔
(گذشتہ روز بوقت 8:00 شام)

اللہ صحت کاملہ عطا فرمائیں آمین۔
عمر سیف بھائی کیا ہوا انکو؟
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ماہی احمد کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
اللہ پاک ماہی احمد کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین ۔۔

ایکس بوائے کل ان کی طبعیت خراب تھی نزلہ زکام ۔۔۔ آ کر خیریت کی اطلاع دیتی ہیں ۔۔
اللہ کامل صحت عطا فرمائے خشک اور سرد موسم میں ایسا ہو جاتا ہے
انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا
ارے بھائی لوگو بیماری بدن کی زکوٰۃ ہوتی ہے ساتھ ساتھ تھوڑی ادا ہوتی رہے تو اچھا ہے ایک دم وبال نہیں پڑتا سر پر۔ اس لڑی کو پڑھ کر تو ہوسکتا ہے کہ موصوفہ واقعی بیمار ہو جائے ۔:p اچھی اچھی امید رکھنی چاہیے سب کے لیے۔ موصوفہ کو زکام تھا آخری اطلاعات تک اور گلا خراب تھا۔ چلیں جی ہماری دعا بھی شامل ہے۔ اللہ پاک صحت یاب کرےآمین
اللہ تعالی محترم ماہی احمد بٹیا کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرما آمین ۔
ماہی اپو اب جلدی ٹھیک ہو کے آ بھی جاو نا
اللہ صحتِ کاملہ و عاجلہ سے نوازے۔آمین
آپ سب کا بہت بہت بہت بہت شکریہ (باقی "بہت" خود سے ٹانک لیں حسبِ ذائقہ :p) جزاک اللہ، اللہ پاک خوش رکھے سب کو :)
اتنی ڈھیروں ڈھیر ویل وشز دیکھ کر تو آنکھوں میں آنسو آ گئے :cry:(ٹشو پکڑاؤ بھئی)۔۔۔
تو اتنی ساری دعاؤں کے آگے بیماری کیسے ٹکتی؟ سو میں بھی الحمدللہ بہت بہتر ہوں اب تھوڑی بہت بیماری چلتی ہے پر وہ بھی ٹھیک ہو جاؤں گی انشااللہ۔
:)
جیتے رہیئے سب، شاد و آباد رہیئے :)
 
Top