حاتم راجپوت
لائبریرین
کل شب سے والد صاحب کی طبعیت بہت بگڑی ہوئی ہے، انتڑیوں کی سوزش اور فوڈ پوائزننگ کی وجہ سے فشار خون بھی بہت بلند ہے ، دل کا مریض ہونے کی وجہ سے فشار خون کا بلند ہونا خطرہ کا باعث ہے۔ ابھی ڈاکٹرز دیکھ بھال تو کر رہے ہیں لیکن بلڈ پریشر قابو میں نہیں آ رہا۔۔
محفلین سے دعا کی درخواست ہے۔
والسلام۔
محفلین سے دعا کی درخواست ہے۔
والسلام۔