عاطف بٹ
محفلین
یہ نکتہ میں نے کل حاجی میاں رمضان سے پوچھا
کہ حاجی سے بڑی کیا چیز یہ الحاج ہوتا ہے
عبا سے پونچھ کر عینک کا شیشہ، کھانس کر بولے
میاں الحاج بھی منجملہ حجّاج ہوتا ہے
یہاں بھی کارفرما ہے مگر انساں کی صف بندی
یہاں بھی امتیازِ صاحب و محتاج ہوتا ہے
ہو تیرے بھابھڑا بازار کا باسی تو بس حاجی
مری گلبرگ میں کوٹھی ہو تو الحاج ہوتا ہے