تعارف السلام علیکم، بھائیوں اور بہنوں!

آوازِ دوست

محفلین
مہرین امانت محمدی صاحبہ اُردو محفل میں آمد پر آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ اللّہ کریم آپ کو آسانیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے :)
 
آخری تدوین:
خوش آمدید مہرین صاحبہ
محفل میں خوش آمدید۔
وعلیکم سلام
خوش آمدید
وعلیکم السلام خوش آمدید!
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
وعلیکم السلام
خؤش آمدید
خوش آمدید
خوش آمدید
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
خوش آمدید مہرین صاحبہ محفل میں خوش آمدید
میں اسے محفل کے لئے ایک اعزاز سمجھتا ہوں. آپ کا یہ فقرہ اور آپ کی آمد محفل کی علم دوستی اور اعلیٰ معیار پر دلالت کرتی ہے۔
اردو محفل میں خوش آمدید
خوش آمدید
خوش آمدید
مہرین امانت محمدی صاحبہ اُردو محفل میں آمد پر آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔ اللہ کریم آپ کو آسانیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے :)
حوحلہ افزائی کے لیے بہت بہت شکریہ
 

تجمل حسین

محفلین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
اردو محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے کہ اس فورم سے آپ کو اپنی تعلیم کے سلسلے میں بھی مدد ملے گی اور ہمیں بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ باقی رہی گائیڈ کرنے والی بات تو اس فورم میں ماشاءاللہ نہایت محترم اور سینئر بہت سارے صاحبان علم موجود ہیں۔ سب کی راہنمائی کرنے والے آپ کو بھی نہیں چھوڑیں گے۔ :)
ان میں سے چار تو آپ کو خوش آمدید بھی کہہ چکے ہیں۔ اب انہیں تلاش کرنا آپ کا کام ہے :)

www.onlineilmkidunya.com.gif

والسلام
 

سید عاطف علی

لائبریرین
محفل میں بہت خوش آمدید۔مہرین صاحبہ
جب آپ اپنے بھائیوں اور بہنوں سے مخاطب ہوں تو۔بھائیو اور بہنو ! لکھا اور کہا کریں ۔ ادائے تخاطب میں "ں " نہیں لگایاجاتا۔
یہاں یقیناً بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
 
Top