سر جی،"وسیب" کسی "ایک" مقام کا نام نہیں بلکہ یہ عموماً پاکستان کے ان علاقوں کو کہا جاتا ہے جہاں "سرائیکی" زبان بولی جاتی ہوخوش آمدید شاہد، عسکری کی پوسٹ سے معلوم ہوا کہ وسیب کسی مقام کا نام ہے
ویلکم شاہد انکلالسلام و علیکم!
میرا نام شاہد ہے، میرا تعلق اوچشریف ، بہاولپور سے ہے۔ میں ٹیکسلا میں واقع ایک ادارے میں ملازمت کرتا ہوں۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔