ساقیا ہور پلا ہور پلا ہو پلا ۔ ۔ ۔ ۔ اپنے محبت بھرے تعارف کہ جام
ساقیا ہور پلا ہور پلا ہو پلا ۔ ۔ ۔ ۔ اپنے محبت بھرے تعارف کہ جام
وعلیکم السلام اور خوش آمدید
آپ کا اوتار دیکھ کر ایک گانا گنگنانے کو دل کر رہا ہے
خوش آمد ید ساقی۔۔ پہلے بھی دوسری جگہ کہا تھا۔ اب باقاعدہ قاعدے سے۔
مگر یہ آپ کے نام میں وقفہ کیوں ہے؟ ساقی۔
پہلی واری رج کے نئیں پی وی دی ۔ ہلے اینی کافی اے