زعفران زیب ستی
محفلین
جناب شمشاد بھائی نے تعارف کا بولا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا نام زعفران زیب ستی ہے،،،،تعلق روالپنڈی کوٹلی ستیاں سے ہے۔۔ بہت عرصے سے اردو فورم کی تلاش تھی جو کچھ دن پہلے پوری ہوئی یقین کرے بڑی خوشی ہو رہی۔۔۔۔ آج کل لوگ انگلش اور پھر رومن انگلش جس نے ہماری اردو زبان کا برا حال کر دیا اس کا استعمال کرتے ہیں اور جب کسی سے اردو میں بات کی جاے تو وہ برا مانتا ہے یہ اک حقیقت ہے جو آج ہمارے اندر موجود ہے میں یہ سمجتھا ہوں کے ہم نے اپنی زبان کی قدر نہیں کی اس لیا آج ہم ہر جگہ بہت پیچھے ہیں۔۔ میں سلام پیش کرتا ہوں اس فورم کو چلانے والو کو۔ سدا آباد رہے(امین)۔۔۔۔۔