وعلیکم السلام
خوش آمدید
باداموں کی ریسیپی کیا مطلب ؟
اردو محفل میں صمیم قلب سے خوش آمدید۔
اللہ خیر کرے آتش فشاں کے دھانے سے آئی ہیں۔
وعلیکم السلام، خوش آمدید، یعنی کے انڈونیشیا سے آنا ہوا ہے؟
خوش آمدید ڈئیر سس
شمشاد لالہ دیکھ لین میں بھی انگلش کا تڑکہ لگاتی ہوں