Hafiz Abbas Qadri
محفلین
آپ جس میدان میں جس بھی مرحلے پر ہو وہاں سے مثبت رویے سے آگے بڑھیں جس میں مخلوق کا بالخصوص مسلم امہ کا بھلا ہو! اللہ تعالیٰ ہماری آخرت کی بہتری کا سامان فرمائے! آمین!!
ممنونیت قبول فرمائیں!خوش آمدید
زیک بھائی، آپ کی لگائی گئی تصویر سے ابھرنے والے تاثر اور آپ کے خصوصی ڈس کلیمر کے نوٹ سے ملنے والے پیغام کے برخلاف ، آآآپ پ پ پ کی طرف سے خوش آمدید پر مجھے غیر متوقع خوشی ہوئی!خوش آمدید عباس
اللہ کرم آپ کی پرخلوص دعاؤں کے ہم سب کے لئے مکرر خیر بھرے اثرات ظاہر فرمائے،محترم حافظ عباس قادری صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
اک سوال
حب نبوی بشرط اطاعت اور اردو عربی فارسی انگلش زباں میں مزاح میں کیا " قدر مشترک " ہے ۔ ؔ؟
اللہ سوہنا ہمیں اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اسوہ حسنہ پر گامزن ہونے کی توفیق سے نوازے آمین
بہت دعائیں
ڈاکٹر صاحب، واقعی فیاضی اعلی پائے کے صاحبان ظرف کی جبلی ادا ہوتی ہے، بیحد ممنونیت قبول فرمائیں،خوش آ مدید جناب محترم عباس صاحب
ڈھیروں شکریہ حسن بھائی!خوش آمدید محترم
وارث بھائی ، آپ کی سرپرستانہ ترحیب کا مجھے کتنا اشتیاق تھا! ممنون احسان ہوں،خوش آمدید حافظ صاحب!
شاہ جی، نہایت سعادت کہ آپ کا برکت بھرا نوازش نامہ میرے تعارف نامے کہ بہجت بڑھا گیا:قادری صاحب محفل میں خوش آمدید۔