بنت آدم
محفلین
السلام علیکم ورھمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں سب؟
امید کامل ہے سب ٹھیک ہوں گے
1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
نہیں بتا سکتی گو ک اب ہمیں اجازت ہے نام بتانے کی بھائی جانی کی جانب سے پھر بھی
خیر اصک نام خالو ڈاکٹر اکرم نے رکھا لاجور ہم نے خود رکھا کیوں ک یہ میری شخصیت کی عکاسی کرتا
2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
بتانا ضروری تو نہیں ؟
3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
الحمد اللہ 24 سال اگست 2011 میں 25 کی ہوں گی اللہ نے چاہا تو
4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
سیالکوٹ بچپن گجرانوالہ میں گزرا کچھ سیالکوٹ میں پھر لاہور سو کہنا مشکل
5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
صرف انٹر کیا اب اسلامی تعلیمات حاصل کر رہی ہوں رمضان 2010 کے آخر میں قرآن پاک کا ترجمہ تفسیر پڑھنا شروع کی پھر ترمذی شریف اور اب ابن کثیر اسلامک تعلیمات بہت ضروری کیوں ک اب جب میں پڑھ رہی ہوں تو رونا آتا کہ میں کہاں تھی میرا اصل تو آگے اللہ بھی عورت کو اس کا اتارا کلام یاد کرنے کو فرماتا دنیاوی تعلیم ضرورت لائک بس
6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
ان کے کن کے؟؟ خیر
Fond Of Collecting Bridal Photoshots,
Pets Australian Parrots ,
Fond Of Bangles Collection,
7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
ہاؤس ہولڈنگ گھریلو لڑکی کہہ سکتے
8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
سب سے پہلے مسلمان تو ہوں مومن بننا پھر
آیات مبارکہ
بلاؤ اپنے رب کی راہ کی طرف حکمت دانائی اور بہترین نصیحت کے ساتھ
سورت النحل آیت125
حدیث
پینچا دو میری طرف سے چاہے 1 آیت ہو
بخاری جلد 2 حدیث 678
اس ک بعد اسلامی احکامات کے مطابق لڑکی اور بیوی بننا اور بہترین اور آئیڈیل بیٹی،بہن،بہو بھابھی،ننداور ماں بننا
9- اردو ویب سے تعارف کیسے ہوا ؟
پہلے سے ممبر ہوں یہاں کی بنت آدم نک سے مگر کافی عرصے بعد واپسی ہوئی
گوگل سے لیا تھا لنک تب
اجازت دجیے
اللہ حافظ