تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

شیزان

لائبریرین
8QVikZHXYU0.jpg
خوش آمدید
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
پہلے آپ لوگوں کا اچھی طرح مطالعہ کرلوں۔:)
جی محترمہ!
کس کی کتابِ زیست سے آپ اپنے مطالعہ کا آغاز فرمارہی ہیں۔
لوگوں کا مطالعہ جوئے شیر لانے سے کم نہیں۔
پہلے یہ تو بتائیےکہ آپ نے خود اپنی ذاتِ مبارکہ کا بالاستیعاب مطالعہ فرما لیا ہے کیا؟
جو آپ دوسروں کا مطالعہ کرنے نکل پڑیں؟
برا مت مانیے گا۔
لوگوں کا مطالعہ اچھی بات ہے،
لیکن اس سے قبل پہلے ہمیں خود اپنی ذات کا مطالعہ کرنا چاہیے۔کہ
من عرف نفسہ فقد عرف ربہ
کے مطابق مطالعہ ذات معرفت ربانی کا پہلا زینہ ہے۔
 
Top