تعارف السلام علیکم و رحمت اللہ

مجھے اس فورم کی طرف سے پابند کیا گیا ھے کہ اپنا تعارف پیش کروں اور بغیر اس کے مری کوئ بات سن ھی نہیں رھا :)،
بہر حال میں شاعری سے نہیں اقبال سے دلچسپی رکھتا ھوں کیونکہ اس ھی کے پیغام میں اس امت کی کامیابی پوشیدہ ھے

بتان رنگ و بو کو توڑ کر ملت میں گم ھو جا نہ تورانی رھے باقی نہ ایرانی نہ افغانی
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
مجھے اس فورم کی طرف سے پابند کیا گیا ھے کہ اپنا تعارف پیش کروں اور بغیر اس کے مری کوئ بات سن ھی نہیں رھا
بات تو آپ نے نیچے سنا دی۔ اب کیا ہم اور بھی گفتگو فرمائیں گے یا پھر منزل مل گئی۔ :)

یہی کہنا ھے
زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ھے
جانے کس جرم کی پائ ھے سزا یاد نہیں

اور ہاں
خوش عام دید۔
 
Top