TOWSEE AHMAD DAR
محفلین
میں توصیف احمد ڈار اننت ناگ کشمیر سے ہوں. میں ایک محقق کے بطور شعبہ اردو جامعہ کشمیر میں زیر داخلہ ہوں . اردو زبان و ادب سے وابستہ ہر ایک تنقیدی تحقیقی اور تخلیقی تحریر کے مطالعے کا نہایت شوقین اور اور کبھی کبھی کسی ادبی موضوع سے متعلق کچھ لکھنے کی کوشش بھی کرتا ہوں . آپ سب کے ساتھ اس فورم میں اپنا نام درج کرکے بہت خوشی اور مسرت محسوس کرتا ہوں .
طالب دعا
توصیف احمد ڈار
کشمیر
طالب دعا
توصیف احمد ڈار
کشمیر