تعارف ***السلام علیکم***

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم اور خوش آمدید۔
اگر آپ تین سال سے اس فورم کو دیکھ رہی ہیں تو آپ اس کے بارے میں کافی کچھ جانتی ہوں گی۔
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترمہ فاطمہ قدوسی بہنا
اللہ تعالی آپ کو سدا خوش و آباد رکھے آمین
اردو محفل پر آپ کو خوش آمدید
نایاب
 

زینب

محفلین
خاش آمدید فاطمہ۔۔۔۔امید ہے اپ خواتیں کی یہاں‌آبادی میں اچھا اضافہ ثابت ہوں گی۔۔۔۔۔۔۔

(یہ ٹاپک توتعارف میں منتقل ہونا چاہیے نا)
 

بلال

محفلین
آپ تو مجھ سے پرانی ممبر ہیں۔ اب پتہ نہیں مجھے آپ کو خوش آمدید کہنا چاہئے یا جب میں آیا تھا تو آپ کو کہنا چاہئے تھا۔۔۔
خیر اردو محفل پر پہلی پوسٹ مبارک ہو۔۔۔ یونہی ایک ایک پوسٹ کرتی جائیں اور ہمیں معلومات سے نوازتی جائیں۔۔۔
اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔آمین
والسلام
 

تعبیر

محفلین
وعلیکم السلام

اف آپ کو اپنی خاموشی توڑنے میں تین سال لگے چلیں اب جلدی سے آئیں کہ مجھے اور بھی بہت کچھ پوچھنا ہے آپ سے
 

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل کی ایک بہت پرانی قاری کو اردو محفل پر خاموشی توڑنے پر مبارک باد

چلیں اب ہو جائیں شروع، پھر ہم بھی شروع ہوں۔
 

الف عین

لائبریرین
پہلی پوسٹ مبارک ہو فاطمہ۔۔۔
یہ نایاب تو نایاب نکلے۔ ان کو ًھترمہ کا پہلا نام بھی معلوم ہے۔۔ لگتا ہے کہ دوسری فورموں کی معروف ہستی ہیں۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
وعلیکم السلام
بہت
بہت
بہت
بہت
بہت شکریہ آپ سب کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امید کرتی ہوں کہ آپ سب میری رہنمائ کرینگے۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
اور میں انٹرویو دینے کیلئے تیار ہوں۔ الف عین صاحب نہیں میں کوئ معروف ہستی نہیں۔بس میرے نام کی بڑی بڑی ہستیاں گزرچکی ھیں۔میں بس جنوری میں ایک دوسرے فورم میں ایڈمٹ ہوئ اور کل یہاں آگئ۔(میں دونوں میں لوگ ان رھونگی انشااللہ)۔ اور ہاں جب میں نے اپنی تاريخ شموليت دیکھی تو دنگ رہگئ کہ میں اتنی پرانی میمبر ھوں ۔مجھے یہ پتہ تھاکہ میں اس فورم کی 3 سال سے قاریہ ھوں پر میمبر شپ بھی اتنی پرنی ہے مجھے یقین نہیں آرہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیر یقیں کرلیا۔۔۔۔۔۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم فاطمہ ، اردو محفل میں خوش آمدید ! آپ سے ایک سوال بھی اگر شیئر کرنا چاہیں ، اتنے عرصہ میں آپ کو دل چاہتا تھا کبھی کہ آپ یہاں کی مختلف سرگرمیوں میں خود بھی شامل ہوں ؟
 

ف۔قدوسی

محفلین
وعلیکم السلام شگفتہ جی کیا بتاؤں؟ میں نے صرف اس فورم میں میمبر شپ لی تھی،کسی اور فورم میں دل نہیں کرتا تھا۔۔۔میرا کچھ لکھنے اور پوسٹ کرنے کو بھی بہت دل کرتا تھا پر ایک عجیب سا ڈر لگتا تھا۔۔۔۔اب ماشااللہ ڈر نہیں لگتا اور بہت مزہ بھی آتا ھے۔۔۔۔
 

ملائکہ

محفلین
ہائیں ڈر اس بات کا لگتا تھا آپکو کسی نے مارنا تھا کیا:D:D:D


ارے ہاں

خوش آمدید
میں نے تو آپکا تعارف ان دیکھا ہے۔اب لکھتی رہیے گا سچ میں کوئی کچھ نہیں کہے گا:daydreaming:
 
Top